14 اپریل 2013 - 19:30
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ؛ کراچی، سید مرتضی حسین رضوی شہید

اورنگی ٹاون سیکٹر 11.5 میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید مرتضی حسن رضوی ولد سید ارتضی حسن شہید۔

ابنا: 35 سالہ شہید مرتضی حسین پولس اہلکار تھے اور ایک اکٹو شیعہ جوان تھے. شہید کے جسد خاکی کو عباسی منتقل کیا گیا ہے. مزید معلومات کے مطابق شہید پر اس سے پہلے بھی حملہ کیا گیا تھا.

واضع رہے  کہ کراچی میں اس سے پہلے بھی کئی شیعہ پولس اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے پر ریاستی اداروں نے کبھی کوئی اکشن نہیں لیا.

.....

/169